A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

آج نئی دلی میں مرکز اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان گفتگو کا دسواں دور

news

ج نئی دلی میں مرکز اور کسان نمائندوں کے درمیان بات چیت کا دسواں دور ہو رہا ہے۔ پہلے یہ میٹنگ گذشتہ کل ہونی تھی لیکن اسے ایک دن کے لئے ملتوی کر دیا گیا تھا۔
اس مہینے کی 15تاریخ کو گفتگو کا نواں دور ہوا تھا جو نا مکمل رہا تھا۔ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے زراعت کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے کہا تھا کہ یونینوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے غیر رسمی گروپ بنائیں اور اپنی مانگوں کے سلسلے میں سرکار کو ایک مسودہ پیش کریں۔ (AIR NEWS)

1185 Days ago