ملک بھر میں جاری ٹیکہ کاریمہم کے تحت اب تک کووڈ سے بچاؤکے 183 کروڑ 82 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔صحت یابی کی شرح 98 اعشاریہ سات پانچ فیصد ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکہزار 876 مریض رو بہ صحت ہوئے۔ اِس طرح مجموعی طور پر 4 کروڑ 24لاکھ سے زیادہ افرادشفایاب ہوچکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 233 نئے معاملات کا پتہ چلا ہے۔ (AIR NEWS)