A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

اترپردیش سرکار نے لکھنو اور وارانسی سمیت سولہ ضلعوں میں لاک ڈاون کا اعلان کیا

news

اترپردیش سرکار نے، کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسوں کے پیش نظر، ریاست کے 16 اضلاع میں بدھ تک لاک ڈاﺅن کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ گھروں میں ہی رہیں اور عوامی مقامات پر غیر ضروری طور پر جمع ہونے سے گریز کریں۔
اِن ضلعوں میں لازمی خدمات کو چھوڑ کر سبھی سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے، خود مختار ادارے، تجارتی ادارے، پرائیویٹ دفاتر مالز، دکانیں، فیکٹریاں، گودام اور سرکاری ٹرانسپورٹ بند رہیں گے۔ (AIR NEWS)

1488 Days ago