اترپردیش: لاک ڈاؤن کے مدنظر چھٹی سے نویں کلاس اور گیارہویں کلاس کے سبھی طلباءکو پروموٹ کرنے کا فیصل
اتر پردیش سرکار نے چھٹی سے نویں کلاس اور گیارہویں کلاس کے سبھی طلباءکو امتحانکے بغیر اگلی کلاس میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اِس کا اطلاق یوپی بورڈ سے وابستہتعلیمی اداروں پر ہوگا۔ (AIR NEWS)