A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

اترپردیش کے سبھی ضلعوں میں ایل-دو سطح کے کووڈ اسپتال قائم کئے جائیں گے

news

اترپردیش سرکار کووڈ مریضوں کے بہتر علاج کی خاطر ریاست کے ہر ضلعے میں L2 سطح کے کووڈ اسپتال قائم کرے گی۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج 700 بستروں والے L2 سطح کے کووڈ اسپتالوں کا افتتاح کرنے والے ہیں، جس سے ریاست میں صحت خدمات کو مستحکم بنانے میں مدد ملے گی۔ (AIR NEWS)

1295 Days ago