A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کیے لیے بھومی پوجن کی تیاریاں پورے زور و شور سے جاری

News

ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کیلئے بھومی پوجن سے پہلے ہونے والی تین روزہ رسومات کے دوسرے دن آج 6 گھنٹے طویل خصوصی رام رَچا اَنوشٹھان ادا کی جائے گی۔ بھومی پوجن کی تقریب کل ہوگی جس میں وزیراعظم نریندر مودی شرکت کریں گے۔ امید ہے کہ اس تقریب میں وزیراعظم کے ساتھ پورے ملک اور نیپال کے کئی مذہبی سربراہ اور سادھو سنت شرکت کریں گے۔135 روحانی اقدار سے تعلق رکھنے والے 135 سے زیادہ سادھو سنت بھی اس پروگرام میں موجود ہوں گے۔ ان کے علاوہ شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ نے ایودھیا کے کچھ ممتاز شہریوں کو بھی مدعو کیا ہے۔x (AIR NEWS)

1354 Days ago