ایچ ایس پرونائی جاپان اوپن کے کوارٹر فائنل میں ہار گئے ہیں
جاپان اوپن بیڈمنٹنمیں سرکردہ کھلاڑی ایچ ایس پرونوئے کوارٹر فائنل میں تائیوان کے Cou Tien-Chen سے سترہ اکیس، اکیس پندرہ اور بیس بائیس سے ہارگئے۔ حالانکہ انہوں نےفائنل سیٹ میں واپسی کی تھی، لیکن ان کے لیے یہ کافی نہیں تھا۔ (AIR NEWS)