A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

ایک ہی دن میں ملک بھر میں کووڈ19 کے چھ لاکھ 61 ہزار 892 نمونوں کی جانچ کی گئی جو ایک ریکارڈ ہے

news

پچھلے چوبیس گھنٹے میں ملک میں چھ لاکھ 61 ہزار 852 نمونوں کی جانچ کی گئی، عالمی وبا کے پھیلنے کے بعد سے مختلف لیباریٹیز کے ذریعہ کیے گئے ٹسٹ کی ایک دن میں یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اب تک ملک میں دو کروڑ 8 لاکھ 64 ہزار سے زیادہ ٹسٹ کیے جاچکے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ حکومت نے مختصر مدت کے اندر کووڈ19 کے موثر علاج کے لیے صحت کا ایک مضبوط بنیادی ڈھانچہ تیار کیا ہے۔ (AIR NEWS)

1351 Days ago