A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

بحری جہاز آئی این ایس جلشوا کے ذریعہ ایران میں پھنسے ہوئے 687 بھارتی شہریوں کو واپس لایا گیا

News

بھارتی بحریہ کے بحری جہازINS Jalashwa کے ذریعہ آج صبح ایران میں پھنسے ہوئے 687 بھارتی افراد کو وطن واپس لایا گیا۔ یہ بحری جہاز تمل ناڈو میں Thoothukudi کے مقام پر VOC بندرگاہ پر لنگرانداز ہوا۔
Samudra Setu مشن کے تحت اِنسانی ہمدردی کی بنیاد پر بحری جہاز کے ذریعہ اِن لوگوں کو واپس لایا گیا۔x (AIR NEWS)

1388 Days ago