A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹسٹ میچ برابری پر ختم ہونے کا امکان

News

اوول میں چوتھے ٹسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ نے بھارت کے خلاف 77 رن بنالیے ہیں اور اس کا کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا ہے۔ دوسری جانب بھارت نے میزبان ٹیم کے سامنے ٹسٹ میچ جیتنے کے لیے 368 رن کا نشانہ رکھا ہے۔
اس سے پہلے بھارت کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگ میں 466 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔
دوسری اننگز میں روہت شرما نے سب سے زیادہ 127 رن بنائے۔ (AIR NEWS)

955 Days ago