A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

بھارت میں ابھی تک کووڈ سے بچاﺅ کے 147 کروڑ 62 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے

news

ملک میں کووڈ۔انیس سے بچاؤ کیلئے جاری ٹیکہ کاری مہم کے تحت کل تک 147 کروڑ 62 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے تھے۔
کل ہی 87 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ ان میں سے 37 لاکھ 51 ہزار ٹیکے 15 سے 18 سال تک کی عمر کے بچوں کو لگائے گئے۔ اس زمرے میں 81 لاکھ 45 ہزار افراد نے اب تک اپنا پہلا ٹیکہ لگوایاہے۔ (AIRNEWS)

832 Days ago