A part of Indiaonline network empowering local businesses

بھارت میں تیار کئے جانے والے کووڈ-اُنیس کے پہلے ٹیکے کو انسانوں پر آزمانے کی اجازت دی گئی

News

بھارتکے ڈرگ کنٹرولر جنرل نے بھارت میں تیار کئے جانے والے کووڈ-اُنیس کے پہلے ٹیکے Covaxin کو انسانوں پر آزمانے کی اجازتدے دی ہے۔ اس ٹیکے کو حیدرآباد میں قائم Bharat Biotech نے طبی تحقیق کی بھارتیکونسل کے اشتراک سے تیار کیا ہے۔ انسانوں پر اس ٹیکے کو آزمانے کا پہلا اور دوسرامرحلہ ملک بھر میں اگلے مہینے سے شروع ہوگا۔

Covaxin کوSARS-Cov-2 Virus سے تیار کیا گیا ہے۔ Pre Clinical مطالعےمیں اس کے امید افزا نتیجے برآمد ہوئے ہیں۔ (AIR NEWS)

1389 Days ago