A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

جمعرات سے ہماچل پردیش میں سبھی تعلیمی ادارے پھر کھل جائیں گے

news

ہماچل پردیش سرکار نے جمعرات سے سبھی تعلیمی اداروں اور سنیما ہالوں کو پھر سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ریاست میں کَل کووڈ اُنیس کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعلیٰ جے رام رمیش کی صدارت نے ہوئی کابینہ کی ایک میٹنگ میں کیا۔ کابینہ میں سبھی Gyms اور سنیما ہالوں کو کھولنے اور ہر طرح کے کمیونٹی اجتماعات کی اجازت دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ آکاشوانی سے بات چیت کرتے ہوئے ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر نے کہا کہ یہ فیصلہ کووڈ معاملوں میں کمی کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ (AIRNEWS)

794 Days ago