A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

جموں وکشمیر میں حفاظتی دستوں کے ساتھ تصادم‘ تین دہشت گرد ہلاک

News

جموںوکشمیر کے اننت ناگ ضلع میں آج صبح سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک تصادم میں تین دہشت گردہلاک ہوگئے۔ تصادم اُس وقت ہوا‘ جب سکیورٹی فورسز نے اس علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگیکے بارے میں اطلاع ملنے کے بعد گھیرا بندی اور تلاش کی کارروائی شروع کی۔ سکیورٹی فورسزکی Search پارٹی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے بعد تصادم شروع ہوا۔ تاہم جوابیکارروائی میں تینوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تینوں دہشت گردوں کی شناخت کی جارہی ہے۔ انکے قبضے سے ایک AK-47 رائفل اور دو پستولیں بر آمد ہوئی ہیں۔ (AIR NEWS)

1390 Days ago