A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

جموں وکشمیر، لداخ، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے اونچائی والے علاقوں میں پھر سے برفباری ہوئی

news

جموں وکشمیر، لداخ، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے اونچائیوالے علاقوں میں پھر سے برفباری ہوئی ہے۔جموں وکشمیر کے میدانی علاقوں میں بارش ہونےکی بھی اطلاع ملی ہے۔ لداخ میں کرگل اور آس پاس کے علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ہے۔ہماچلپردیش کے بالائی علاقوں میں برفباری ہورہی ہے۔ کئی راستوں پر ٹریفک میں خلل پڑگیا ہے۔اُدھراتراکھنڈ میں پتھورا گڑھ ضلع میں اونچائی والے علاقوں میں شدید برفباری کی اطلاع ملیہے۔ (AIRNEWS)

864 Days ago