A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

جنوب مغربی مانسون کیرالہ کے ساحلی علاقوں میں پہنچا

News

جنوب مغربی مانسون، کیرالاکے ساحلی علاقوں میں پہنچ گیا ہے۔ آکاشوانی سے بات کرتے ہوئے بھارتی محکمہ موسمیاتکے ڈائریکٹر جنرل مرتنجے مہا پاترا نے بتایا کہ پچھلے دو دن سے کیرالا میں دور دورتک بارش ہو رہی ہے۔ x (AIR NEWS)

1417 Days ago