A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

جنوب مغربی مانسون کے، کیرالہ پہنچنے میں چار دن کی تاخیر کا امکان

news

بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال کیرالہ میں چار دن کی تاخیر سے جنوب مغربی مانسون کی آمد کا امکان ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے کہا ہے کہ پانچ جون تک چار دن کی تاخیر سے کیرالہ میں مانسون کے پہنچنے کی امید ہے۔ جنوبی ریاست کیرالہ میں مانسون کی آمد سے باقاعدہ طور پر ملک میں چار مہینے تک جاری رہنے والے بارش کے موسم کا آغاز ہوتا ہے۔ (AIR NEWS)

1434 Days ago