A part of Indiaonline network empowering local businesses

روہن بوپنا اورڈینس کی بھارت کنیڈیائی جوڑی یوایس اوپن سے باہر

News

یوایس اوپن ٹینس میں روہن بوپنا اور ڈینس شاپووالو کی بھارت کنیڈیائی جوڑی مردوں کے ڈبلز کے کوارٹرفائنل میں ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے۔
Jean-Julien Rojer اور Horia Tecau کی ڈچ-رومانیہ کی جوڑی نے انہیں سات پانچ،سات پانچ سے ہرادیا۔خواتین کے سنگلزکے چوتھے راونڈ کے میچوں میں سیریناولیمس نے یونان کی Maria Sakkari کو چھ تین، چھ سات اور چھ تین سے ہرایا۔دوسری جانب جاپان کی Naomi Osaka نے اسٹونیا کی Anett Kontaveit کو شکست دی۔ (AIR NEWS)

1320 Days ago