A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

ساون کے مقدس مہینے کے پہلے روز، آج سے کاں وَڑ یاترا شروع ہوگئی

News

ساون کے مقدس مہینے کے پہلے روز، آج سے کاں وَڑ یاترا شروع ہوگئی ہے۔ یہ سالانہ یاترا تقریباً 2 سال کے بعد شروع ہو رہی ہے۔ یہ یاترا جو کہ کووڈ انیس کے پھیلنے کے بعد گزشتہ دو سالوں سے نہیں ہو رہی تھی، توقع ہے کہ اس میں اس سال تقریباً تین سے چار کروڑ عقیدتمند شرکت کریں گے۔ x (AIR NEWS)

641 Days ago

Video News