A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

سب لیفٹیننٹ شیوانگی بھارتی بحریہ کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئی ہیں

News

سب لیفٹیننٹ Shivangi بحریہ کی پہلی خاتون پائلٹ بن کر تاریخ رقم کی ہے۔ بہار کے مظفر پور کی رہنے والی شیوانگی Short Service کمیشن میں پائلٹ داخلہ اسکیم کے تحت بھارتی بحریہ میں شامل ہوئی تھیں۔ انہیں پچھلے سال جون میں بحریہ میں شامل کیا گیا تھا۔وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ساتویں Dornier Conversion Courseکے ایک بنچ کی تین تربیت یافتہ افسروں کو INS Garuda میں منعقد شاندار گولڈن Wings تقریب میں انعام سے نوازا گیا تھا۔ ان افسروں میں Dronier پائلٹ کی حیثیت سے ایک کوالیفائیڈ خاتون افسر شامل تھی۔ (AIR NEWS)

1598 Days ago