A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

سرکار نے موجودہ سیزن کے دوران شکر کی برآمد ایک کروڑ ٹن تک محدود کردی

news

کومت نے، ستمبر میں ختم ہونے والے، چینی کے اِس موسم کے دوران، ایک کروڑ ٹن سے زیادہ چینی کی برآمد پر، پابندی کا اعلان کیاہے۔حکومت نے کہا کہ یہ قدم، پچھلے کچھ مہینوں میں چینی کی برآمدات میں بہت زیادہ اضافے کے مدنظراٹھایاگیاہے۔
تازہ رہنما خطوط کے مطابق چینی ملوںاور برآمدکاروں کو خوراک کی وزارت کی طرف سے، برآمداتی اشیاءکو جاری کرنے سے متعلق احکامات EROs کی شکل میں اجازت لینا ہوگی۔
بھارت میں ہرمہینے تقریباً 24 لاکھ ٹن چینی کی کھپت ہے۔× (AIR NEWS)

692 Days ago