کھیلوںکے محکمے کے وزیرانوراگ سنگھ ٹھاکر نےکہا ہے کہ اُنکی وزارت آئندہ ہونےوالے ایشیائی کھیلوں اورپیرس اولمپکس کے لیےبھارتی کھلاڑیوں کو تربیت دینے کیخاطر نیشنل اسپورٹس فیڈریشنساور اِسپورٹس اتھارٹی آف انڈیاکے ساتھ قریبی تالمیل قائم کرکے کامکررہی ہے۔ ایشیائی کھیلاِس سال ستمبر، اکتوبرمیں ہوں گے، جبکہاولمپک کھیل اگلے سالپیرس میں ہونا ہیں۔راجیہ سبھا میں ایکتحریری جواب میں جنابٹھاکر نے بتایا کہسرکار کھلاڑیوں کو ہرطرح کیمدد اور سہولیات فراہمکرے گی، تاکہ وہان کھیلوں میں اپنیبہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرسکیں۔x (AIR NEWS)