A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

سن رائزرس حیدرآباد اور کنگز الیون پنجاب کے درمیان مقابلہ آج

News

انڈین پریمئر لیگ کرکٹ میں کل رات ابو ظہبی میں کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت چنئی سپر کنگز کو 10 رن سے ہرا دیا۔
چنئی سپر کنگز کو جیتنے کیلئے 168 رن بنائے تھے لیکن وہ کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے گیند بازوں کی خطرناک گیند بازی کی بدولت جیت کے اپنے نشانے کو حاصل نہ کرسکی۔ اس سے پہلے کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے راہل ترپاٹھی کے 81 رن کی بدولت 167 رن اسکور کئے تھے۔
آج دبئی میں سن رائزرس حیدرآباد کا مقابلہ کنگز الیون پنجاب سے ہوگا۔ (AIR NEWS)

1289 Days ago