A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند 72 ویں یوم جمہوریہ سے قبل آج شام قوم سے خطاب کریں گے

news

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند72ویں یوم جمہوریہ سے قبل آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ اُن کا یہ خطاب شام سات بجےسے آکاشوانی کے پورے قومی نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا اور دور درشن کے سبھی چینلوںپر ٹیلی کاسٹ کیا جائےگا۔ صدر جمہوریہ کا خطاب پہلے ہندی میں اور پھر انگریزی میں نشرہوگا۔ دور درشن کے علاقائی چینلوں پر بعد میں ان کا خطاب علاقائی زبانوں میں نشر کیاجائے گا۔ آکاشوانی کے متعلقہ علاقائی نیٹ ورک رات ساڑھے 9 بجے سے صدر جمہوریہ کا خطابعلاقائی زبانوں میں نشر کریں گے۔ (AIR NEWS)

1178 Days ago