A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

صدر جمہوریہ کووند آج 73ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گے

news

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند 73ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آج قوم سے خطاب کریں گے۔ خطاب کی یہ تقریب آکاش وانی کے تمام تر قومی نیٹ ورک پر شام سات بجے سے نشر کی جائے گی اور انگلش ورژن کے بعد ہندی میں دور درشن کے سبھی چینلس اسے ٹیلی کاسٹ کریں گے۔ دور درشن پر ہندی اور انگلش میں خطاب کے نشر ہونے کے بعد دور درشن کے علاقائی چینلوں کے ذریعے علاقائی زبانوں میں اِسے نشر کیا جائے گا۔ آکاش وانی علاقائی زبانوں کے ورژن کو اپنے متعلقہ علاقائی نیٹ ورک پر رات ساڑھے نو بجے سے نشر کرے گا۔ (AIRNEWS)

814 Days ago