A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

عراق نے دو اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد ایران کے سفیر کو طلب کیا

news

عراق کی وزارت خارجہ نے کل امبار اوراربل میں دو اڈوں پر میزائل حملے پر اعتراض درج کرانے کےلئے ایران کے سفیر کو طلب کیا۔ کل ایک بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ عراق نے ان حملوں کو مسترد کردیا ہے اور وہ اس حملے کو عراق کے اقتدار اعلیٰ کے تئیں ایک خلاف ورزی سمجھتا ہے۔ (AIR NEWS)

1562 Days ago