A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

ملک آج ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو ان کے 131 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کررہا ہے

news

بھارتی آئین کے اعلیٰ معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو آج اُنکے 131 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اِس موقع پر پورے ملک میںکئی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں بابا صاحب کے مجسمےپر عقیدت کے پھول نذر کئے جا رہے ہیں۔ ڈاکٹر بھیم راؤامبیڈکر کی شخصیت کے مختلف اہمپہلو تھے۔ وہ سماجی مصلح، اقتصادی ماہر اور سیاستداں بھی تھے، جنہوں نے عوام کے لئےاپنی زندگی وقف کر دی تھی۔بابا صاحب ڈاکٹر امبیڈکر نے معاشرے کے کمزور اور محروم طبقوںکے خلاف سماجی اور ذات پات پر مبنی تفریق ختم کرنے کیلئے اپنی پوری زندگی اَنتھک کامکیا۔ وہ آزاد بھارت کے قانون اور انصاف محکمے کے پہلے وزیر بنے۔ اُنہیں 1990 میں ملککے اعلیٰ ترین سویلین اعزاز بھارت رتن سے بعد از مرگ سرفراز کیا گیا۔

دوسری طرف بھارتی آئین کے اعلیٰ معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکرکو آج اُن کے 131 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اِس موقع پر پورےملک میں کئی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے ڈاکٹر امبیڈکرکے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کرنے میں ملک کی قیادت کی۔ انہوں نے نائب صدر جمہوریہایم وینکیا نائیڈو، وزیراعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، سماجی انصاف اورتفویض اختیارات کے وزیر ڈاکٹر ویریندر کمار، مرکزی وزراءپیش گوئل، انوراگ ٹھاکر اوربھوپیندر یادو کے ساتھ آج صبح پارلیمنٹ کے احاطے میں اُن کے مجسمے پر گلہائے عقیدتنذر کئے۔ کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی، راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر ملکاارجن کھڑگے اور پارلیمنٹ کے ممبروں نے بھی ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمے پر گلہائے عقیدتنذر کئے۔ ڈاکٹر بھیم راؤامبیڈکر کی شخصیت کے مختلف اہم پہلو تھے۔ وہ سماجی مصلح، اقتصادیماہر اور سیاستداں بھی تھے، جنہوں نے عوام کے لئے اپنی زندگی وقف کر دی تھی۔بابا صاحبڈاکٹر امبیڈکر نے معاشرے کے کمزور اور محروم طبقوں کے خلاف سماجی اور ذات پات پر مبنیتفریق ختم کرنے کیلئے اپنی پوری زندگی اَنتھک کام کیا۔ وہ آزاد بھارت کے قانون اورانصاف محکمے کے پہلے وزیر بنے۔ اُنہیں 1990 میں ملک کے اعلیٰ ترین سویلین اعزاز بھارترتن سے بعد از مرگ سرفراز کیا گیا۔ (AIR NEWS)

735 Days ago

Video News