A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

ملک میں کووڈ سے بچاو کی قومی ٹیکہ کاری مہم کے تحت 183 کروڑ 49 لاکھ ٹیکے لگائے گئے

news

ملک میں کووڈ سے بچاو کی قومی ٹیکہ کاری مہم کے تحت 183 کروڑ 49 لاکھ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ وزارتِ صحت کے مطابق کَل 22 لاکھ 89 ہزار سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ اب تک 12 سے 14 برس کی عمر کے ایک کروڑ 35 لاکھ سے زیادہ بچوں کو کووڈ سے بچاو کا ٹیکہ لگایا جا چکا ہے، جبکہ شناخت شدہ زمرے کے 2 کروڑ 27 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو احتیاطی ٹیکہ لگایا جا چکا ہے۔ (AIR NEWS)

751 Days ago