کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال میں 650 ارب ڈالر کی برآمدات کا نشانہ قابل حصول ہے۔
تمام اہم برآمدات کے فروغ سے متعلق کونسلز EPC کی ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ 400 ارب ڈالر کے مالی تجارت کی برآمدات کا نشانہ حدنظر میں ہے اور خدمات کے شعبے کو 250 ارب ڈالر کی برآمدات کی کوشش کرنی چاہئے۔ (AIRNEWS)