سپریم کورٹ آج مرکز کیاُس اپیل کی سماعت کرے گی جس میں نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل کے معاملے میں دیئےگئے دلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔جسٹس این وی رمن، سنجیو کھنہ اور کرشن مراری پرمشتمل بنچ نے اس معاملے کی آج سماعت کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔
ہائی کورٹ نےبدھ کے روز ماتحت عدالت کے خلاف مرکز کی درخواست کو رد کر دیا تھا۔ماتحت عدالت نے کہاہے کہ اِن چاروں کو الگ الگ نہیں بلکہ ایک ساتھ پھانسی دی جانی چاہئے۔ (AIR NEWS)