A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سرکار کووڈ ویکسین کی مناسب دستیابی کو یقینی بنانے کی پابند ہے

news

وزیر اعظم نے زور دے کر کہا ہے کہ سرکار ملک میں کووڈ ویکسینکی مناسب دستیابی کو یقینی بنانے کی پابند ہے۔ جناب نریندر مودی نے اِس بات کو اجاگرکیا کہ بھارت سب سے تیزی کے ساتھ 10کروڑ ٹیکے لگانے والا ملک بن گیا ہے۔

ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروںکے ساتھ بات چیت میں وزیر اعظم نے کہا کہ چار دن کے ٹیکہ اتسو کے دوران ٹیکہ کاری مہمکو وسعت دی گئی اور نئے ٹیکہ کاری مراکز قائم کئے گئے۔ کووڈ معاملات میں اضافہ کا ذکرکرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ وائرس کے خلاف لڑائی کے اِس مرحلے میں ملک کو پچھلےسال کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ (AIR NEWS)

1099 Days ago