A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کیلئے تاجکستان کا کر رہے ہیں دورہ

news

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم ، SCO کی وزرائے خارجہ کی کونسل کی میٹنگ میں شرکت کیلئے آج سے تاجکستان کا دو روزہ دورہ کررہے ہیں۔
ڈاکٹر ایس جے شنکر افغانستان سے متعلق SCO کے رابطہ گروپ کی میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے۔14 جولائی کو ہونے والی اِس میٹنگ میں افغان حکومت بھی شریک ہوگی۔ (AIR NEWS)

1011 Days ago