A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور جنوبی کوریا کے اُن کے ہم منصب نے دلّی میں بھارت۔کوریا دوطرفہ دوستی پارک

news

بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور جنوبی کوریا کے وزیر دفاع Suh Wook نے آج دلّی چھاﺅنی میں بھارت اور کوریا کے درمیان باہمی دوستی پارک کا افتتاح کیا۔ یہ باہمی دوستی پارک 1950 سے 1953 تک کوریائی جنگ کے دوران امن قائم کرنے والے بھارتی فوجیوں کی خدمات کو یاد کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کے وزیر دفاع Suh Wook نے قومی راجدھانی میں قومی جنگی یادگار پر شہیدوں کو گلہائے عقیدت نذر کیے اور خراج عقیدت بھی پیش کیا۔ جنوبی کوریا کے وزیر دفاع تین دن کے دورے کے سلسلے میں بھارت آئے ہوئے ہیں۔ (AIR NEWS)

1120 Days ago