A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

وزیراعظم نریندر مودی آج پروقار رائے سینا مذاکرات کا افتتاح کریں گے

news

روقار رائے سینا مذاکرات کے چھٹے ایڈیشن کا افتتاح آج کیاجائے گا۔ وزیراعظم نریندر مودی ایک ویڈیو میسیج کے ذریعے مذاکرات کا افتتاح کریں گے۔روانڈہ کے صدرPoul Kagame اورڈنمارک کے وزیراعظمMette Frederiksen مہمانخصوصی کی حیثیت سے افتتاحی اجلاس میں شامل ہوں گے۔ آسٹریلیا کے وزیراعظمScottMorrison بھی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔چار روزہ مذاکراتورچوئلی طور پر منعقد ہوں گے۔ یہ جغرافیائی سیاسی اور جغرافیائی معیشت سے متعلق بھارتکی ایک اہم کانفرنس ہے جو 2016 سے ہر سال منعقد ہورہی ہے۔ وزارت خارجہ اور آبزرور ریسرچفاؤنڈیشنکی جانب سے اس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ 2021 کے چھٹے ایڈیشن کا موضوع ہے۔ ’#ViralWorld:Outbreaks, Outliers and Out of Control‘ چارروزہ مذاکرات کے دوران پانچ اہم موضوعات پر پینل مذاکرات ہوں گے۔ (AIR NEWS)

1099 Days ago