A part of Indiaonline network empowering local businesses

ومبلڈن ٹینس ، مردوں اور خواتین کے سنگلز کے فائنل

news

ومبلڈن ٹینس کے ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا کی اول درجے کی کھلاڑی Ashleigh Barty کا آج شام خواتین سنگلز کے اعزاز کیلئے چیک جمہوریہ کی آٹھویں درجے کی کھلاڑی Karolina Pliskova سے مقابلہ ہوگا۔ مردوں کے سنگلز میں دفاعی چیمپئن Novak Djokovic نے 22 سالہ کھلاڑی Denis Shapovalov کو سات - چھ ، سات - پانچ ، سات - پانچ سے ہرایا اور اب اُن کا کل فائنل میں اٹلی کے Matteo Berrettini سے مقابلہ ہوگا۔ سیمی فائنل میں Berrettini نے پولینڈ کے Hubert Hurkacz کو چھ-تین ، چھ - صفر ، چھ - سات ، چھ - چار سے ہرایا تھا۔ (AIR NEWS)

1020 Days ago