A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

چین میں نوول کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 564ہوئی

News

چین میں کورونا وائرس کی وباءمیں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 564 ہو گئی ہے جبکہ 28ہزار ساٹھ افراد میں یہ انفیکشن پایا گیا ہے۔ اصل چین کے باہر وائرس کے مریضوں کی تعداد دو سو پر پہنچ گئی ہے۔
چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت نے کہا ہے کہ ایک اینٹی وائرل دوا Remdesivir کی کھیپ جلد ہی چین پہنچنے والی ہے ۔ کورونا وائرس پر اس کے اثرات کی جانچ کے لئے اس کی Clinical آزمائش کی جائے گی۔ یہ دوا EBOLA انفیکشن کے علاج کے لئے استعمال کی گئی تھی۔ عالمی صحت تنظیم نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے عطیات کے طور پر 675ملین امریکی ڈالر اکٹھا کرنے کو کہا ہے۔ (AIR NEWS)

1534 Days ago