کرکٹ میں، کرائسٹ چرچ میں جاری نیوزی لینڈ کے خلافدوسرے ٹسٹ میچ کے پہلے دن، اب سے کچھ دیر پہلے، بھارت نے 4 وکٹ پر 158 رن بنا لیےتھے۔
اس سے پہلے نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزیلینڈ نے اعجاز پٹیل کی جگہ Neil Wagner کو کھیلنے کا موقع دیا ہے۔ جبکہ بھارت نے اس میچ کے لیے دوتبدیلیاں کی ہیں، روی چندر اشون کی جگہ رویندر جڈیجا اور زخمی ہوئے ایشانت شرما کیجگہ امیش یادو اس میچ میں کھیل (AIR NEWS)