A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

کل سے 12 سے 14 سال تک کی عمر بچوں کے کے لئے کووڈ سے بچاؤ کی ٹیکہ کاری مہم شروع کی جائے گی۔

news

کل سے 12 سے لے کر 14 سال کی عمر تک کے بچوں کے کووڈ سےبچاؤ کیٹیکہ کاری مہم شروع کی جائے گی۔ بچوں کے صرف کوربےویکس ٹیکہ لگانے کی اجازت ہوگی۔ مرکزی وزارتصحت کے سکریٹری راجیش بھوشن نے اس سلسلے میں تمام ریاستوں کے چیف سکریٹریوں اور مرکزکے انتظام والے علاقوں کے منتظمین کو ایک خط لکھا ہے۔ انھوں نے اپنے خط میں یہ بھیلکھا ہے کہ 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو احتیاطی ٹیکہ لگایا جاسکتا ہے۔ لیکن یہٹیکہ دوسرا ٹیکہ لگنے کے 9 مہینے بعد ہی لگایا جائے گا۔x (AIRNEWS)

766 Days ago