A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

کووڈ19-کی ویکسین کیلئے امریکہ میں تجربہ شروع

news

امریکی عہدیداروں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا‘ کووِڈ-19 کے علاج کیلئے ویکسین کا تجزیہ کرنے کی خاطر Seattle میں انسانوں پر تجربہ شروع ہوگیا ہے۔
امریکہ کے صحت کے قومی ادارے‘ NIH نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس جانچ میں 18 سے 55 سال تک کی عمر کے 45 صحت مند بالغ رضاکاروں پر تقریبا 6 ہفتے تک یہ تجربہ کیا جائے گا۔ اس تجربے میں شامل پہلے شریک کو کل یہ ویکسین دی گئی ہے۔ (AIR NEWS)

1493 Days ago