A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

کوٹہ میں پھنسے ہوئے تین ہزار سے زیادہ طلبا آج مدھیہ پردیش پہنچیں گے

News

راجستھان کے کوٹہ ضلعے میں پھنسے ہوئے مدھیہ پردیش کے طلبا آج رات ریاست میں واپس آسکتے ہیں۔ اس مقصد کیلئے کل گوالیار سے تقریباً150 بسوں کو روانہ کیا گیا۔ (AIR NEWS)

1458 Days ago