A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

کہ بھارت، بحران کی اس گھڑی میں سری لنکا کا سب سے بڑا دوست ہے: دنیش گُنا وردِنا

News

سری لنکا کے وزیراعظم دنیش گُنا وردِنا نے کہا ہے کہ بھارت، بحران کی اس گھڑی میں سری لنکا کا سب سے بڑا دوست ہے۔ کولمبو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب گُنا وردِنا نے، بھارتی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ سری لنکا میں مزید سرمایہ کاری کریں۔
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہائی کمشنر گوپال باگلے نے کہا کہ بھارتی حکومت اور بھارتی کمپنیوں کے سرگرم ہونے کے پیچھے، بھارتی برادری پر مرکوز تجارتی سرگرمیاں اور Vasudhaiva Kutumbakam کا فلسفہ ہے۔× (AIR NEWS)

435 Days ago