سال 2021 کے مقابلے گزشتہ سال اندرون ملک ہوائی جہاز سےسفر کرنے والے مسافروں کی تعداد میں 47 اعشاریہ صفر-پانچ فیصد کا اضافہ ہوا۔ ایک رپورٹمیں شہری ہوابازی کی ڈائرکٹریٹ جنرل نے کہا ہے کہ پچھلے سال جنوری سے دسمبر کے دوراناندرون ملک ایئر لائنز سے 12 کروڑ 32 لاکھ 45 ہزار مسافروں نے سفر کیا، جبکہ 2021 میں8 کروڑ 38 لاکھ 14 ہزار مسافروں نے ہوائی جہاز سے سفر کیا۔
DGCA کے مطابق گزشتہ مہینے اندرون ملک فضائی کمپنیوں کو408 مسافروں سے متعلق شکاتیں موصول ہوئیں۔ اِن میں بیشتر شکایتیں پرواز کے دوران پریشانیاور رقم واپس کرنے سے متعلق تھیں۔ (AIR NEWS)