A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

گواہاٹی میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمس میں مہاراشٹر تمغوں کی فہرست میں سب سے اوپر ۔

News

گواہاٹی میں تیسرےکھیلو انڈیا یوتھ گیمس میں مہاراشٹر سونے کے 6، چاندی کے 7 اور کانسے کے 9 تمغوںسمیت 22 تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ اُس نے سونے اور چاندی کے یہ تمغے جمناسٹک میںجیتے ہیں۔ اترپردیش تمغوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے جس میں سونے کے چار تمغےجیتے ہیں جبکہ مدھیہ پردیش نے ایتھلیٹکس میں سونے کے دو سمیت سات تمغے جیتے ہیں۔

گجرات نے ایتھلیٹکسمیں سونے کا ایک اور چاندی کے تین تمغے جیتے ہیں۔ تریپورہ کی لڑکی پرینکا داس گپتانے آج جمناسٹک میں سونے کے چار تمغے جیتے۔ جبکہ آسام کی اُوپاسا نے جمناسٹک میںتین تمغے جیتے ، جس میں چاندی کا ایک تمغہ بھی شامل ہے۔×
 
  (AIR NEWS)

1559 Days ago