A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

ہندوستانی سائنسدانوں نے سارس کوو-ٹو کو غیرفعال کرنے کے لیے نیا طریقہ کار استعمال کیا

News

بھارتی سائنسدانوں نے مصنوعی Peptide کی ایک نئی قسم تیار کی ہے، جو خلیوں میں SARS-Cov-2 کی صلاحیت پر ہی روک نہیں لگائے گا بلکہ ذرات کو یکجا کر کے زندہ خلیوں میں انفیکشن پیدا کرنے کی اُن کی صلاحیت میں کمی بھی ممکن ہو سکے گی۔ نئی قسم کا یہ نظام SARS-Cov-2 جیسے وائرسوں کو مجہول بنانے کا ایک متبادل بھی مہیا کرتا ہے۔ اس طرح نئی قسم کے Peptides کو اینٹی وائرل کے طور پر استعمال کرنا ممکن ہوگا۔ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کے سائنسدانوں نے CSIR انسٹی ٹیوٹ آف Microbial ٹیکنالوجی کے تحقیق کاروں کی شراکت سے اس اندازِ نظر کو استعمال کیا ہے تاکہ یہ Peptides وضع کیے جا سکیں۔× (AIR NEWS)

645 Days ago