A part of Indiaonline network empowering local businesses
Chaitra Navratri

یورو کپ فٹ بال میں فرانس، جرمنی، پرتگال، سویڈن اور اسپین پری کوارٹر فائنل میں پہنچے

news

یورو کپ فٹ بال میں فرانس، جرمنی، پرتگال، سویڈن اور اسپینپری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

سینٹ پیٹرس برگ میں سویڈن نے پولینڈ کو دو کے مقابلے تینگول سے ہرایا۔ اِس طرح وہ گروپE- میںسرفہرست رہا۔ پولینڈ کی ٹیم یورو کپ سے باہر ہوگئی ہے۔

اِدھر Seville کے مقام پر اسپین نے سلوواکیہ کو پانچ-صفر سے کراری شکست دی۔ اب پیر کو کوپنہیگن میں اُس کا مقابلہ کروشیا سے ہوگا۔× (AIR NEWS)

1027 Days ago