A part of Indiaonline network empowering local businesses

آندھرا پردیش میں منیرو دریا طغیانی پر

news

آندھرا پردیش میں منیرو دریا طغیانی پر ہے اور یہ تلنگانہ میں حیدرآباد اور آندھرا پردیش میں وجے واڑہ کو جوڑنے والی قومی شاہراہ نمبر 65 پر اپنے کناروں سے باہر بہہ رہا ہے۔ سیلاب کی وجہ سے یہ شاہراہ بند کردی گئی ہے۔ پولیس محکمہ سیلاب کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ (AIR NEWS)

293 Days ago